بلاول بھٹو نے کراچی اور حیدرآباد کے نامزد میئرز کا اعلان کردیا مرتضی وہاب کراچی اور کاشف شورو حیدرآباد میں میئر کے امیدوار ہوں گے، بلاول اپ ڈیٹ 05 جون 2023 10:02pm