کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوؤں کی جنت بن گیا رواں ماہ میں 22 لوگوں کو نت نئے طریقوں سے اغوا کیا گیا، ڈاکو کروڑوں تاوان کمانے لگے شائع 24 مارچ 2024 07:41pm