ہالی ووڈ اداکار کو جنسی ہراسانی کے مقدمے میں کلین چٹ مل گئی امریکی عدالت نے آسکر ایوارڈ یافتہ کیون اسپیسی کیخلاف مقدمہ خارج کردیا شائع 22 اکتوبر 2022 07:20pm