ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں: پاکستان ریلویز نے 8 ٹرینیں بند کر دیں آپریشنل اخراجات بڑھنے کی وجہ سے ٹرینوں کو بند کیا گیا ہے: ریلوے حکام شائع 20 مئ 2026 08:57pm
خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بحالی کے پہلے ہی روز حادثہ پیش آگیا 5 سال بعد بحال ہونے والی ٹرین جیکب آباد کے قریب پٹڑی سے اتر گئی شائع 25 اپريل 2025 05:16pm