سازشیوں کو ڈر ہے میں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کردوں گا، بلاول بھٹو دہشت گرد سمجھتے ہیں میں بچہ ہوں اور ڈر جاؤں گا تو یہ ان کی بھول ہے، چیئرمین پی پی پی اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 05:10pm