آسٹریلیا میں چاقو سے حملہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے مار ڈالا زخمی کی حالت اب خطرے سے باہر، پولیس نے نوجوان کے حملے کو دہشت گردی قرار دینے سے گریز کیا ہے شائع 05 مئ 2024 11:33am
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت