دنیا شائع 09 مارچ 2024 12:08pm کینیڈا میں سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی فوٹیج وائرل ہردیپ سنگھ کو کینیڈا کے شہر سرے میں 18 جون 2023 کو مبینہ بھارتی ایجنٹس نے قتل کیا تھا۔
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن