امریکا کے ایران کے دو اہم جزائر قیشم اور کیش پر حملے ایرانی میڈیا کے مطابق قیشم جزیرے میں دھماکوں اور کیش کے بجلی گھر کو نقصان پہنچا، امریکا نے تاحال ردعمل نہیں دیا۔ شائع 15 جولائ 2026 12:00am
'ہوش سنبھال کر بات کریں': مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان پر ملکی سیاسی قیادت میں غصہ، معافی کا مطالبہ