کوہاٹ: دریائے سندھ میں کشتی ڈوب گئی، 7 افراد کو بچا لیا گیا، 2 کی تلاش جاری
امدادی کام تیزی سے جاری ہے اور لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ریسکیو ذرائع
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.