جنوبی کوریا کی جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان جنگ میں لگ بھگ 30 لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے، عارضی جنگ بندی کے باعث دونوں ملک آج بھی حالتِ جنگ میں ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.