کویت میں امام مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خاتون امام مہدی ہونے کا دعویٰ کرتی سنائی دے رہی ہے شائع 23 ستمبر 2023 09:19pm