کویتی شہریت کے قانون میں بڑی تبدیلی، ہزاروں افراد پاسپورٹ سے محروم جس شخص کی شہریت منسوخ ہوگی، اس کے خاندان کے دیگر افراد کے پاسپورٹ بھی واپس لیے جا سکتے ہیں۔ شائع 20 اپريل 2026 10:32am