ذیابیطس میں مبتلا افراد کیلئے بھنڈی کتنی مفید ہے، جان کر حیران رہ جائیں گے لیس سے بھرپور بھنڈی ہڈیوں کو تقویت بخشتی ہے، جوڑوں کے درد کو دور کرتی ہے اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 01:09pm