لیڈی ریڈنگ اسپتال کی خاتون اسسٹنٹ میڈیا مینیجر پر تشدد ناہید جہانگیر فیملی فنکشن سے واپس آرہی تھیں کہ انہیں رکشہ سے اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا شائع 19 جنوری 2025 02:12pm
پشاور : سرکاری اسپتال میں ادویات کی غیرقانونی فروخت میں ملوث 6 افراد گرفتار گرفتار ملزمان میں 3 اسپتال کے ملازم بھی شامل ہیں شائع 18 مئ 2024 12:25pm