پاکستان شائع 17 نومبر 2023 08:47pm افواج پاکستان کو قوم کی نظروں میں گرانے کی سازش ناکام بنانی ہوگی، عبدالقیوم ملک 9 مئی کے واقعات غیر ملکی ایجنڈے کا حصہ ہیں، رہنما وکلاء محاذ
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم