پشاور: لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں کروڑوں کی لاگت سے لگی نٸی آسٹروٹرف غیر معیاری نکلی پاکستان سپورٹس بورڈ کا ناقص ہاکی آسٹرو ٹرف لگانے پر تحقیقات کرنے کا فیصلہ شائع 16 اپريل 2023 06:45pm