’پہلگام واقعے کے بعد بھارت جنگی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے‘، عالمی امور کے امریکی ماہر لیری واٹکنز ٹرمپ انتظامیہ اس وقت جنوبی ایشیائی خطے پر توجہ نہیں دے رہی، واٹکنز اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 10:42pm