پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:24am اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کاعندیہ دے دیا نگراں حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، وزیر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 11:39pm عمران خان کیخلاف خاتون جج اور اعلیٰ پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج وزارت داخلہ نے رائے مانگی کہ عمران پر الگ سے مقدمہ درج ہوگا یا انہیں شہباز گل کیس کا حصہ بنایا جائے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2022 04:49pm نیب قوانین کو اسمبلی میں سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال کیا گیا، وفاقی وزیر قانون نیب قوانین کو آمر نے متعارف کرایا، نیب نے اختیارات کا غلط استعمال کیا، 2 جون کو آرڈیننس ختم ہوتے ہی نیب چیئرمین فارغ ہوجائیں گے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2022 06:17pm قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق سے متعلق سابقہ حکومت کی ترامیم ختم کردی گئی ہیں۔
پاکستان شائع 23 مئ 2022 03:07pm وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامزد سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔