قلات میں لیویز چوکی پر حملہ، اہلکار شہید، دو زخمی جوانوں کی فوری جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہونے پر مجبور ہو گئے اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 04:56pm