سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش انکوائری کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا شائع 23 فروری 2024 07:09pm
الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی شائع 23 فروری 2024 01:14pm
’تحریک انصاف کے ایک اہم عہدیدار نے چیف جسٹس کا نام لینے کا کہا‘، سابق کمشنر راولپنڈی نے معافی مانگ لی سابق کمشنر کے الزامات پر کمیٹی نے کام مکمل کرلیا، رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو دیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 06:40pm
کمشنر راولپنڈی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش نہ کرسکی کمیٹی کو الیکشن کمیشن کی جانب سے 3 دن کا وقت دیا گیا تھا شائع 22 فروری 2024 08:25am
انتخابی دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی کے الزامات: کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں راولپنڈی ڈویژن کے تمام 6 ڈی آر اوز کے تحریری بیانات رپورٹ کا حصہ ہیں شائع 21 فروری 2024 09:22am
پنجاب کابینہ نے کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری دیدی آئی جی پنجاب کو ہدایات جاری کردی گئیں شائع 18 فروری 2024 10:56pm
’کمشنر کو 25 کروڑ میں خریدا گیا، نیویارک میں فلیٹ دیا گیا‘ لیاقت چٹھہ کو آخری پوسٹنگ 5 کروڑ روپے لے کر عثمان بزدار نے دی تھی، راجہ ریاض شائع 18 فروری 2024 09:17pm
چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ آرٹیکل 6 لگے گا، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm
الیکشن سے متعلق متنازع بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کے پی اے کے گھر پولیس کا چھاپہ اشفاق تارڑ کے برادر نسبتی کو پولیس نے حراست میں لے لیا شائع 18 فروری 2024 03:04pm
سابق کمشنر راولپنڈی کا انتخابات سے ایک روز قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ویڈیو بیان میں لیاقت علی چٹھہ کو انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگرانتظامات پر گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے شائع 18 فروری 2024 02:02pm
راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی پریس کانفرنس، چٹھہ کے الزامات مسترد الیکشن میں کمشنر کا رابطہ کاری کے سوا کوئی کردار نہیں تھا، انتخابات شفاف ہوئے، سیف انور اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:22am
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا تبادلہ کر دیا گیا ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ شائع 17 فروری 2024 10:20pm
’عمران خان فتح مکہ ماڈل کے طرز پر عام معافی کا اعلان کریں گے‘ ہم رگنگ پر سب پارٹیوں کو اکٹھا کریں گے، اسد قیصر شائع 17 فروری 2024 08:57pm
’کمشنر کے تانے بانے پی ٹی آئی سے مل رہے ہیں‘ 'کمشنر کے الزامات کے پیچھے جو ہاتھ ہے وہ بےنقاب ہونا ضروری ہے' شائع 17 فروری 2024 08:43pm
سابق کمشنر راولپنڈی پر حساس اداروں کی رپورٹ منظر عام پر آگئی لیاقت علی چٹھہ کے کس کس کے ساتھ گہرے مراسم ہیں؟ اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:57am