پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 12:41pm لیاری نرسنگ کالج سے تبادلہ، سابق پرنسپل نے پریس کلب کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک لیا شبانہ نے خود پر پیٹرول چھڑک لیا، خواتین پولیس اہلکار نے خاتون کو روکا۔
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
کرغزستان سےمزید طلبہ آج خصوصی پروازوں سے وطن پہنچیں گے، اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ منسوخ، وزیر اعظم کی اہم ہدایات