لندن ٹاور میں شاہی تاج کے ڈسپلے پر کسٹرڈ پھینکنے والے 4 افراد گرفتار مظاہرین نے شہری اسمبلی کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے جواہرات کو نقصان پہنچایا، پولیس کی تفتیش جاری شائع 06 دسمبر 2025 07:22pm