غزہ میں ایک باپ کی اپنے گمشدہ بیٹے کے لیے جدوجہد: ملبے سے ملنے والے بچے کے دو دعویدار
لباد نے الجزیرہ کو بتایا کہ ہم جب بھی کسی پیارے کی موت پر تعزیت کے لیے جمع ہوتے، ہمارا ایک ہی سوال ہوتا کہ وہ بچہ کہاں ہے؟
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.