گرل فرینڈ کا سامان کھونے پر کروڑ پتی ٹیکنالوجی ماہر نے ائیرلائنز کیخلاف ویب سائٹ بنا ڈالی کونسی ایئر لائن کتنا سامان کھو رہی ہیں، ویب سائٹ پر ساری پول پٹیاں کھول دیں شائع 03 جولائ 2024 06:35pm