کاروبار اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 03:44pm رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو ہو گئی
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 07:06pm حکومت کا فروری کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 12:32pm ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر اضافہ مہنگی فروخت کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی ، الزام ہم پرآتا ہے، چیئرمین ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 05:35pm حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کاروبار شائع 30 نومبر 2023 06:59pm مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے مقرر ، اوگرا
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 07:09pm مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمتوں کمی کا فیصلہ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:05pm سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا
کاروبار شائع 01 ستمبر 2023 04:40pm پیٹرول کے بعد ایل پی جی 38 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی گھریلو سلنڈر 460 روپے مہنگا ہوگیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 04:46pm ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 10 روپے کا اضافہ کمپنیزنے بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت کو جواز بناکر ایل پی جی مہنگی کردی
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 04:12pm لاہور: ایل پی جی ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان 5 اور 6 اگست کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی، چیئرمین ایل پی جی ایسو سی ایشن
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 05:06pm ایل پی جی ڈیلرز کا 31 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان 5 اور 6 اگست کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہو گا،عرفان کھوکھر
کاروبار شائع 27 جولائ 2023 03:41pm ایل پی جی کی قیمت میں مزید 20 روپے اضافہ سرکاری ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، چیئرمین عرفان کھوکھر
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 07:48pm ڈیلرز کو اوگرا آفس کے سامنے احتجاج مہنگا پڑ گیا، ایل پی جی 10 روپے مہنگی گھریلو سیلنڈر 220 روپے اور کمرشل سلینڈر 400 روپے مہنگا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 08:06pm اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ایل پی جی کی فروخت نوٹیفائیڈ قیمتوں پر یقینی بنائی جائے، اوگرا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 09:33pm ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، گھریلو سیلنڈر کتنے روپے کا ہوگیا؟ اوگرا نے جولائی کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 16 جون 2023 05:15pm ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز طور 140 روپے فی کلو کی کمی ایل پی جی کی قیمت 350 روپے سے کم ہو کر210 روپے فی کلو ہوگئی
کاروبار شائع 20 اپريل 2023 03:57pm اوگرا کو امپورٹڈ ایل پی جی پر قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم قیمتوں میں کمی کیلئے اوگرا کو نوٹیفکیشن میں فوری ترمیم کی ہدایت
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 03:00pm ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں میں دو بار اضافہ گزشتہ روز بھی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے کا اضافہ کیا گیا تھا
کاروبار شائع 16 اپريل 2023 02:30pm پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ گھریلو سیلنڈر 120 روپے اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 04:06pm ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ایل پی جی کی قیمت میں 49 روپے فی کلو کمی، نوٹیفکیشن جاری