امریکا میں شدید برفانی طوفان کی زد میں، 7 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ
برفانی طوفان سے 40 ریاستوں میں 24 کروڑ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ صورتحال کے پیش نظر 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.