امریکا نے چاند پر ریلوے اسٹیشن تعمیر کرنے کا اعلان کردیا مقناطیسی قوت سے فضا میں تیرتی ہوئی 'ٹرین' مستقبل کی ضرورتیں پوری کرے گی۔ ناسا کا بیان شائع 10 مئ 2024 03:36pm