محکمہ توانائی خیبرپختونخوا میں 3 ارب کی بے قاعدگیاں بے نقاب نیشنل گرڈ سے تقریباً 2 ارب 80 کروڑ روپے کی ادائیگیاں ابھی تک نہیں ہو سکیں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ شائع 11 جولائ 2025 12:44pm