مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضاکار زخمی واقعے کے بعد مذکورہ شخص اور زخمی سیکیورٹی اہلکار دونوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا شائع 27 دسمبر 2025 10:28am