اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں معطل تعطیل کے باعث قیدیوں اور حوالاتیوں سے عام ملاقاتیں بھی معطل رہیں گی، جیل ذرائع شائع 01 مئ 2025 09:36am