پاکستان نے برطانیہ کو پہلگام واقعےکی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی وزیر اعظم نے واقعے کی اعلیٰ سطح کی غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کا اعادہ کیا اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 08:27pm