امریکی ہتھیار ساز کمپنی نے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرادی، ڈرون جو فضاء میں میزائلوں کو پگھلا سکتا ہے
ایم کیو۔9 بی ڈرون لیزر ایک بار چارج ہونے پر 40 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے، اور ہر قسم کا طیارہ یا میزائل پگھلا نے کی صلاحیت رکھتا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.