اسپین سے شکست کے بعد پرتگال فٹبال ورلڈ کپ سے باہر، رونالڈو آنسو نہ روک سکے رونالڈو کا فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا نہ ہوسکا: وہ اپنے کیریئر کے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کو کامیابی دلانے میں ناکام رہے۔ شائع 07 جولائ 2026 09:25am