لانڈھی تھانے میں ایک گولی دو پولیس اہلکاروں کے سینے سے پار ہوگئی کانسٹیبل ڈی ایس پی کا پسٹل چیک کررہا تھا کہ گولی چل گئی شائع 25 دسمبر 2023 10:51am