پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:23am محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال وزیرداخلہ نے سربراہ جے یو آئی کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 07:58am جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی کی خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کی مذمت، کارروائی کا مطالبہ
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 05:34pm عمران خان کی رہائی فی الحال ممکن نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق مذاکرات کے بعد اپوزیشن کو ریلیف ضرور ملا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 07:54pm جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان بیک ڈور رابطے، عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ جے یو آئی ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 09:25am مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع مولانا فضل الرحمان برطانیہ میں 10روز قیام کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 12:57pm آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھانے کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے سر جوڑ لیے پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 06:27pm اداروں کو بے تحاشہ اختیارات دیے جارہے ہیں، ایسے فیصلوں کو قبول نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو انہیں احساس ہے کہ اللہ کے دین کے ساتھ کیا مذاق کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 05:18pm پاکستانی سیکولر نہیں مذہبی ملک ہے جس کے آئین کی بنیاد اسلام ہے، مولانا فضل الرحمان 1973 میں پاکستان کا اصل آئین آیا جو متفقہ آئین تھا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:26am 27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید آرمی چیف جنرل سے پھر کہوں گا کہ لوگوں کو معافی دیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:27pm آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ - حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر مشروط رضا مندی ظاہر کردی، ترمیم ایس سی او اجلاس کے بعد پیش کی جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 07:56pm آئینی ترامیم پر حمایت کیلئے حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو منانے کی ایک اور کوشش مولانا فضل الرحمان کو کل ہونے والی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 05:35pm مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:20pm محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مولانا کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 02:59pm بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی نے سربراہ جے یو آئی کو 5 سال کیلئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 09:41pm جعلی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا ناانصافی ہے، ہمارے کارکن کو ناانصافی برداشت نہیں، فضل الرحمان جعلی پارلیمان سے آئینی ترمیم کرانا ناانصافی ہے، ہمارا کارکن ناانصافی برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں، فضل الرحمان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:54pm مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:26pm مجوزہ آئینی ترمیم: تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات آج شام کو ہوگی، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:56pm فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کا مسودہ مکمل مسترد کردیا، منانے کیلئے حکومت کی سر توڑ کوششیں کوشش ہے جمہوری قوتوں کو اکٹھا کریں، تحریک انصاف اورجے یوآئی قریب آرہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 06:11pm آئینی ترامیم: عمران سے خصوصی ٹاسک پانے والے عارف علوی بھی فضل الرحمان کے دَر جا پہنچے ملاقات میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا بھی موجود
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:34pm مولانا کو آئینی ترمیم کی حمایت کے بدلے کچھ نہیں دے رہے، خواجہ آصف آئینی ترمیم پر فوج سے دہشتگردی کی جنگ میں جو لازمی چیزیں ہیں اس حوالے سے ان پٹ لی گئی ہے، وزیر دفاع
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:55pm جے یو آئی کو مجوزہ آئینی ترمیم کا جزوی مسودہ موصول، منانے کیلئے فضل الرحمان کو کیا کیا آفرز ہوئیں؟ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کے ججوں کا راستہ روکا جائے، راشد محمود سومرو
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 01:57pm آئینی ترمیم لانے میں حکومت فی الوقت ناکام، کابینہ اجلاس ملتوی قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:35am شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے 30 ستمبر کے حوالے سے نئی پیشگوئی کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:37am خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم، مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیمی بل مؤخر کرنے کی تجویز حکومت کی جانب سے جلدی کی جا رہی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 07:26pm آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں ہیں، بیرسٹر علی ظفر ان کے پاس جب تک نمبر پورے نہیں ہوں گے یہ بل پیش نہیں کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:58pm سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع
شائع 15 ستمبر 2024 05:16pm قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، نواز شریف کی وطن واپسی، حکومت کو مولانا کی حمایت حاصل
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:49pm اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:01am بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی فضل الرحمان سے طویل ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت وزیرداخلہ نے حکومت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی وکٹری کا نشان بناتے ہوئے واپس روانہ