کاروبار شائع 25 اگست 2022 06:48pm ‘زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 42 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے رہ گئے’ وزارت خزانہ نے معاشی اعشاریوں پر ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم