سامان لے کر چاند پر جانیوالا نجی خلائی جہاز تباہ "پیریگرن" روبوٹ کے ذریعے بحر اوقیانوس میں گرا گیا، اب تک کوئی نجی مون مشن کامیاب نہیں ہوسکا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 02:56pm
چاند کا مشن ناکام، خلائی جہاز کل کسی وقت زمین پر گر سکتا ہے "پریریگرن لینڈر" میں اسٹار ٹریک کے خالق کی باقیات، بٹ کوئن، وکی پیڈیا کی کاپی اور ماؤنٹ ایوریسٹ کا ٹکڑا بھی رکھا گیا تھا شائع 18 جنوری 2024 02:19pm