پاکستان شائع 17 فروری 2024 10:56pm جی ڈی اے نے مورو میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا جعلی الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے اور الیکشن کمیشن نئے غیرجانبدار انتخابات کرائے، سردار عبدالرحیم
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر