مراکش نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی مراکش اب ہفتے کے روز ہیوسٹن میں مشترکہ میزبان کینیڈا کے خلاف پری کوارٹر فائنل میں میدان میں اترے گا اپ ڈیٹ 30 جون 2026 01:59pm