ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ملوث 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی حالیہ مہینوں میں گرفتاریوں اور سزاؤں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ شائع 04 مئ 2026 06:22pm
ایران میں سیکیورٹی کریک ڈاؤن: 240 مشتبہ افراد گرفتار، مبینہ اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی عرفان کیانی نامی اس شخص پر الزام تھا کہ اس نے جنوری میں ہونے والے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران تخریب کاری کی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ شائع 25 اپريل 2026 01:17pm