محمد رضوان نے نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ ڈالا، ویڈیو وائرل نسیم شاہ نے فوراً اپنا موبائل اٹھا کر دیکھا اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا شائع 22 مارچ 2025 05:36pm