لاہور ہائیکورٹ کا ملتان شہر میں بڑی تبدیلی کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 11 جنوری 2025 11:46am
ملتان نشتر اسپتال اور یونیورسٹی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ریڈار پر کمیٹی کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے 21 کروڑ 99 لاکھ سے روپے کے خلاف قواعد ٹینڈر کے بعد لوکل پرچیز پر ملک احمد خان بچھر کا انکوائری کا حکم شائع 09 جنوری 2025 06:05pm
طلبہ کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، کسی کا ایندھن مت بنیں، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں اسکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب، طلبا کو کئی خوشخبریاں سنائیں شائع 06 جنوری 2025 07:53pm
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ پکڑا گیا ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے شائع 29 دسمبر 2024 08:24pm
دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو راستے سے ہٹانے کا انتہائی قدم حسیب احمد نے 15 لاکھ روپے میں قتل کا منصوبہ تیار کیا تھا شائع 20 دسمبر 2024 07:27pm
پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا فائنل میں قومی ٹیم نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 01:33pm
پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 01 دسمبر 2024 11:47am
اسموگ میں کمی: لاہور اور ملتان میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے تمام طلبا و عملہ ماسک پہننے کے پابند ہوں گے تاہم غیر نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 08:38am
ملتان میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیم کی جانب سے آپریشن کا عمل جاری ہے شائع 19 اکتوبر 2024 08:42am
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگ اور 47 رنز سے شکست دے دی پاکستان ٹیم دوسری اننگ میں 220 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 01:06pm
ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے کون کون سے نئے ریکارڈ بنا ڈالے؟ انگلینڈ پاکستان میں ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی ٹیم بن گئی شائع 10 اکتوبر 2024 02:58pm
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا انگلش بیٹرز نے مار مار کر قومی بولرز کا بھرکس نکال دیا شائع 10 اکتوبر 2024 02:52pm
خیبرپختونخوا حکومت ایک نعرے ’کرپشن کرپشن‘ پر چل رہی ہے، فیصل کریم کنڈی علی مین گنڈا پور کو صوبے سے کوئی لینا دینا نہیں یہ ناچ گانے میں مصروف ہیں، گورنر خیبر پختونخوا شائع 29 ستمبر 2024 11:55am
فیصلہ کن ٹی20 میں پاکستان کو8 وکٹوں سے شکست ملتان: پاکستان نے 5وکٹوں پر 153رنز بنائے، جنوبی افریقا نے ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ شائع 20 ستمبر 2024 01:54pm
شجاع آباد میں زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ زائرین کی بس ایران سے براستہ صادق آباد کوہاٹ جارہی تھی، ریسکیو ذرائع اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:22am
ریلوے پولیس کی ایمانداری، مسافر کی گمشدہ رقم ڈھونڈ کر حوالے کردی سافر بہاولپور اسٹیشن پر اترتے وقت اپنا بیگ ٹرین میں ہی بھول گیا شائع 27 اگست 2024 01:49pm
شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق حادثے میں خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے جبکہ حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا شائع 11 اگست 2024 09:44am
اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ اداکارہ کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے شائع 04 اگست 2024 11:02am
ملتان ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانیوالے 8 بھکاریوں کو آف لوڈ کردیا گیا ملزمان عمرہ ادائیگی کے حوالے سے امیگریشن حکام کو مطمئن نہ کرسکے، ترجمان ایف آئی اے شائع 20 جولائ 2024 08:46pm
ملتان، بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والی 8 خواتین گرفتار بہاول نگر کی ہر خاتون کے پاس ہر 200 سعودی ریال تھے، ایف آئی اے امیگریشن نے شک کی بنیاد پر آف لوڈ کیا تھا۔ شائع 12 جولائ 2024 12:40pm
ملتان کے برن یونٹ سے کروڑوں روپے کی ادویات چوری اے ایم ایس نشتر اسپتال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 23 مئ 2024 02:44pm
انتخابی کامیابی کے لیے اسٹبلشمنٹ پر انحصار کرنا بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی کا حکمرانوں سے مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ شائع 15 مئ 2024 09:11pm
ڈاکوؤں کی چہل قدمی کرتے ہوئے الیکٹرونکس کی دکان پر لوٹ مار، ویڈیو وائرل الیکٹرونکس شاپ میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی شائع 03 مئ 2024 04:37pm
کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال ملک میں دو پولیو کیسز اور 71 مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہو چکے شائع 22 مارچ 2024 03:51pm
ملتان : درزی کی دکان پر واردات میں 2 ڈاکو پکڑے گئے، شہریوں نے درگت بنائی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی ، پولیس حکام شائع 18 مارچ 2024 07:47am
جنوبی پنجاب اور ملتان غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ میں پہلے نمبر پر بغیر ٹیکس ادا کئے سگریٹس کی مارکیٹ میں سرعام فروخت جاری ہے شائع 12 مارچ 2024 10:14pm
ملتان: 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، بچے و خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمی نشتراسپتال منتقل اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:05pm
شجاع آباد: گتا فیکٹری میں آتشزدگی، 10گھنٹے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا گتا و مشینری جل گئی، مالکان شائع 23 فروری 2024 11:43pm
شعیب ملک اور ثناء جاوید ملتان پہنچ گئے شعیب ملک پی ایس ایل میں کراچی کنگنز کی نمائندگی کررہے ہیں شائع 17 فروری 2024 11:28am