اداکار سیف علی خان حملہ کیس: فنگر پرنٹس مختلف، کئی افراد کے ملوث ہونےکا شبہ جائے وقوعہ پر ملنے والے فنگر پرنٹس گرفتار ملزم کے نشانات سے مختلف ہیں شائع 26 جنوری 2025 04:49pm