دنیا شائع 15 مارچ 2024 11:00am برطانیہ میں انتہا پسندی کی نئی تعریف، مسلم گروپوں کو امتیازی سلوک کا خدشہ کاؤنٹر ایکسٹریمزم سینٹر آف ایکسیلینس بھی قائم کردیا گیا، شہری آزادی کے علم برداروں کی نکتہ چینی
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی