چوہدری نثار کا مقابلہ اس بار ن لیگ سے کون کرے گا؟ این اے 53 چوہدری نثارکا آبائی حلقہ ہے جہاں انہیں آزاد امیدواروں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے کھلاڑیوں کا سامنا ہے۔ شائع 22 جنوری 2024 12:42pm