کئی ماہ سے پھنسے امریکی خلا بازوں کی واپسی ایک بار پھر تاخیر کا شکار مارچ 2025ء میں ولیمز اور ولمور کو خلا میں تقریباً دس ماہ مکمل ہو جائیں گے شائع 19 دسمبر 2024 12:04am
خلاباز چاند پر اتارنے کا امریکی پروگرام تاخیر کی نذر چند تکنیکی خرابیوں کے باعث 2026 میں آرٹیمِز مُون لینڈنگ ممکن نہیں، ناسا چیف کی پریس کانفرنس شائع 06 دسمبر 2024 06:23pm