اسپیکر کا ایکشن: قومی اسمبلی کے غیر حاضر ملازمین کی بڑی تعداد سامنے آگئی رجسٹریشن نہ کرانے والے ملازمین سے تحریری جواب طلب کر لیا گیا شائع 10 جون 2024 02:30pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت