پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:48pm طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی تحریک انصاف نے طارق بشیر چیمہ کی رکینت معطلی اور زرتاج گل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:38pm پی ٹی آئی کہتی تھی جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتی ہے، بلاول چیئرمین پیپلز پارٹی کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا اور ہنگامہ آرائی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 04:40pm قومی اسمبلی اجلاس میں جھگڑا، پیپلز پارٹی کی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن کو ہیڈفونز دے مارے شگفتہ جمانی کا غصہ دیکھ کر علی محمد خان ان کے پاس آگئے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 02:32pm قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں پر پابندی عائد گزشتہ روز مہمانوں کی گیلریز سے نعرے بازی اور ہلڑ بازی کرنے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:48am ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو، اسد قیصر جس طرح خواجہ آصف نے اسپیکر کے ساتھ بات کی ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:16pm خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ وزیر دفاع کی تقریر کے دوران اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی، نعرے بازی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:17pm بیرون ملک سے ڈاکٹرز کی ڈگریاں لینے والوں کی تصدیق کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا توجہ دلاونوٹس سنی اتحاد کونسل کی رکن زرتاج گل نے پیش کیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:47pm پی ٹی آئی کا سانحہ 9 مئی کی ائکوائری اور اے پی ایس حملے کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ صدر کی موجودہ اور پچھلے ادوار کی تقریر ایک جیسی ہیں، ان کی تقریر میں زیادہ تر کٹ اینڈ پیسٹ تھا، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 مئ 2024 10:37am قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، بجٹ تجاویز پر بحث، قانون سازی متوقع اسمبلی سیشن سے پہلے اسپیکر کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بھی ہوگا
پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:45pm ایم کیوایم پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا قومی و صوبائی اسمبلی میں کراچی کا مقدمہ لڑنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:02pm صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:30pm قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا معاشی صحت کو بہتر بنانے کیلئے یہ بل متعارف کرایا گیا، وزیر قانون
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:36pm کراچی کی کمرشل گیس کا بڑا حصہ کوئٹہ میں استعمال کیے جانے کا انکشاف وفاقی وزیرکا کوئٹہ میں گیس چوری میں محکمے کے افسران کے ملوث ہونے کا اعتراف
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:16pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان تمام عہدیداروں سے کہتا ہوں کہ احتجاج میں شرکت کریں، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 07:58pm اپوزیشن کا کسانوں سے اظہار یکجہتی ، پنجاب اسمبلی اجلاس کا مکمل بائیکاٹ اسپیکر کا کسان کو گندم کی پوری قیمت 3900 روپے فی من نہ ملنے پر تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 03:25pm بہاولنگر واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے، عمرایوب آئی جی پنجاب عثمان انورکرپٹ آدمی ہے، پنجاب پولیس فورس نہیں رہی، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:15pm قومی اسمبلی میں خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور وفاقی وزراء کی قومی اسمبلی میں غیرحاضری پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناڈالا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 05:28pm قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے
شائع 25 اپريل 2024 12:58pm کس سیاسی جماعت کو کتنی پارلیمانی کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی؟ فارمولہ طے پاگیا حکومتی اتحاد کو 26 اور اپوزیشن جماعتوں کو 11 کمیٹیوں کی سربراہی دینے کی تجویز
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 07:16pm وزیرقانون نے ٹیکس قوانین میں ترمیم ایوان میں پیش کر دی انکم ٹیکس معاملات میں اپیل کا فیصلہ تیز کرنے کے لئے ترامیم لائے ہیں، اعظم نزیر تارڑ
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:35pm قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا بجلی بریک ڈاؤن پر اراکین قومی اسمبلی نے ’لوڈ شیڈنگ نامنظور‘ کے نعرے بھی لگائے
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:32pm اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 2 آزاد اراکین کی معطلی ختم کر دی ارتھ ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور جبکہ ضمنی انتخابات کے موقع پر پولیس سلوک پر تحریک استحقاق ایوان میں پیش
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:37am قومی اسمبلی اجلاس آج ہوگا، صدر کے خطاب سے متعلق تحریک پیش ہوگی صدر مملکت کے خطاب کی مصدقہ نقل ایوان میں پیش کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:45pm سینیٹ الیکشن: سنی اتحاد کونسل کی خواتین کا دیگر جماعتوں کو ٹف ٹائم، کس کو کتنے ووٹ ملے؟ محمد اورنگزیب، مصدق ملک، اسحاق ڈار، فیصل ووڈا سینیٹر منتخب ہونے والوں میں شامل
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:42pm عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، چیمبر سنبھال لیا حکومت غلط پالیسی پرتنقید اور ان کا احتساب کریں گے, پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 09:13pm قومی اسمبلی میں ہنگامہ، 10 لیگی اراکین نے حلف اٹھا لیا سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج، اپوزیشن اراکین نے اسمبلی میں ججز کو تحفظ دوکے نعرے لگائے
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 06:32pm نوابشاہ:این اے207، آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:30pm سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ اجلاس کی طلبی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:06pm ریٹرننگ افسر کا انتخابی عمل کو متاثر کرنا انتہائی نامناسب ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:24pm حکومت کا سینیٹ انتخابات سے ایک روز قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو منعقد ہوگا، طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ