بلاول کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی انتقال کرگئے صدر آصف علی زرداری اور دیگر کا نذیر حسین ڈھوکی کے انتقال پر اظہار افسوس اور مغفرت کی دعا شائع 14 جولائ 2024 04:35pm