کھلاڑیوں کا احتجاج: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر عہدے سے فارغ نظم الاسلام کو کھلاڑیوں سے متعلق غیر مناسب بیان پر فوری برطرف کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 06:17pm